سورۃ القدر
-
بِّسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ الْقَدْرِ (1)
بیشک ہم نے اسے شبِ قدر میں اتارا -
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ (2)
اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر، -
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌۭ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍۢ (3)
شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر -
تَنَزَّلُ الْمَلَٰٓئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍۢ (4)
اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے -
سَلَٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ (5)
وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک