![Sec Bottom Mockup](https://ahlus-sunnah.com/assets/images/sec-botm-mckp.png)
سورۃ الشرح
-
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1)
کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیا -
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ (2)
اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا، -
الَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ (3)
جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی -
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (4)
اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا -
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (5)
تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے، -
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًۭا (6)
بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے -
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ (7)
تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میںمحنت کرو -
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب (8)
اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو