![Sec Bottom Mockup](https://ahlus-sunnah.com/assets/images/sec-botm-mckp.png)
سورۃ الناس
-
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1)
تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب -
مَلِكِ النَّاسِ (2)
سب لوگوں کا بادشاہ -
إِلَٰهِ النَّاسِ (3)
سب لوگوں کا خدا -
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4)
اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہے -
الَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ النَّاسِ (5)
وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں، -
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6)
جن اور آدمی