Sec Bottom Mockup

سورۃ النصر

  • بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذَا جَآءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ (1)
    جب اللہ کی مدد اور فتح آئے
  • وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًۭا (2)
    اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں
  • فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا (3)
    تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے

2024 اہلسنت وجماعت کی اس ویب سائیٹ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں