![Sec Bottom Mockup](https://ahlus-sunnah.com/assets/images/sec-botm-mckp.png)
سورۃ الفيل
-
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ الْفِيلِ (1)
اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیا -
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍۢ (2)
کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا، -
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ (3)
اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیں -
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍۢ مِّن سِجِّيلٍۢ (4)
کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے -
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍۢ مَّأْكُولٍۭ (5)
تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ)