![Sec Bottom Mockup](https://ahlus-sunnah.com/assets/images/sec-botm-mckp.png)
سورۃ التكاثر
-
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلْهَىٰكُمُ التَّكَاثُرُ (1)
تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے -
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2)
یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا -
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (3)
ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے -
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (4)
پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے -
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ (5)
ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے -
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ (6)
بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے -
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ (7)
پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے، -
ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ (8)
پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی