سات زمینوں کے بارے باطل روایت

سات زمینوں کے بارے باطل روایت

Article Bottom

سات زمینوں کے بارے باطل روایت

ملا علی قاری رحمہ اللہ الموضوعات الکبری میں نقل کرتے ہیں

ﺣﺪﻳﺚ اﻷﺭﺿﻮﻥ ﺳﺒﻊ ﻓﻲ ﻛﻞ ﺃﺭﺽ ﻧﺒﻲ ﻛﻨﺒﻴﻜﻢ 

 ﻳﺮﻭﻯ ﻋﻦ اﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﻗﺎﻝ اﺑﻦ ﻛﺜﻴﺮ ﺑﻌﺪ ﻋﺰﻭﻩ ﻻﺑﻦ ﺟﺮﻳﺮ ﻭﻫﻮ ﻣﺤﻤﻮﻝ ﺇﻥ ﺻﺢ ﻧﻘﻠﻪ ﺃﻱ ﻋﻦ اﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﻲ اﻟﻠﻪ ﻋﻨﻬﻤﺎ ﺃﻧﻪ ﺃﺧﺬﻩ ﻣﻦ اﻹﺳﺮاﺋﻴﻠﻴﺎﺕ ﻭﺫﻟﻚ ﻭﺃﻣﺜﺎﻟﻪ ﺇﺫا ﻟﻢ ﻳﺼﺢ ﺳﻨﺪﻩ ﺇﻟﻰ اﻟﻤﻌﺼﻮﻡ ﻓﻬﻮ ﻣﺮﺩﻭﺩ ﻋﻠﻰ ﻗﺎﺋﻠﻪ

ترجمہ: زمینیں سات ہیں اور ہر طبقہ زمین میں تمہارے نبی کی طرح ایک نبی ہوتا ہے۔ 

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اس قسم کی بات نقل کی گئئ ہے، جسے حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے ابن جریر رحمہ اللہ کی طرف منسوب کرنے کے بعد فرمایا ہے کہ اگر اس کی سند صحیح ہو تب بھی اسے اسرائیلیات پر محمول کیا جائے گا اور اس نوعیت کی جتنی بھی چیزیں ہیں اگر سند صحیح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہ ہوں تو وہ رد کر دی جائیں گی۔ 

الموضوعات الکبری 1/96 # 38

مصنف کے بارے میں:

Aamir Ibraheem

عامر ابراہیم الحنفی

اسلامی محقق

عامر ابراہیم اشعری ایک اسلامی محقق ہیں جنہوں نے عظیم علماء کی صحبت میں علم حاصل کیا ہے۔ وہ اسلام اور اس کے دفاع کے متعلق بہت سی کتابوں اور مضامین کے مصنف ہیں۔ وہ فقہ میں حنفی مکتب کی پیروی کرتے ہیں۔ اصول میں اشعری ہیں اور تصوف کے مداح ہیں۔

ہمارے ساتھ رابطے میں رہئے:

2024 اہلسنت وجماعت کی اس ویب سائیٹ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں