یہ نہ دیکھو کہ کس نے کہا ہے۔ یہ دیکھو کہ کیا کہا ہے۔

یہ نہ دیکھو کہ کس نے کہا ہے۔ یہ دیکھو کہ کیا کہا ہے۔

Article Bottom

یہ نہ دیکھو کہ کس نے کہا ہے۔ یہ دیکھو کہ کیا کہا ہے۔

حکایت: یہ نہ دیکھو کہ کس نے کہا ہے۔ یہ دیکھو کہ کیا کہا ہے۔ 

ملا علی قاری رحمہ اللہ الموضوعات الکبری میں فرماتے ہیں

ﺣﺪﻳﺚ ﻻ ﺗﻨﻈﺮ ﺇﻟﻰ ﻣﻦ ﻗﺎﻝ ﻭاﻧﻈﺮ ﺇﻟﻰ ﻣﺎ ﻗﺎﻝ 
ﻗﺎﻟﻪ ﻋﻠﻲ ﻛﺮﻡ اﻟﻠﻪ ﻭﺟﻬﻪ ﻛﻤﺎ ﺭﻭاﻩ اﺑﻦ اﻟﺴﻤﻌﺎﻧﻲ ﻓﻲ ﺗﺎﺭﻳﺨﻪ ﻋﻨﻪ ﺫﻛﺮﻩ اﻟﺴﻴﻮﻃﻲ

ترجمہ: حدیث، یہ نہ دیکھو کس نے کہا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہا ہے۔ 

(یہ مرفوع حدیث نہیں لیکن) سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے جیسے امام ابن سمعانی رحمہ اللہ نے اپنی تاریخ میں نقل کیا ہے اور امام سیوطی نے اس کا ذکر کیا. (ملا علی قاری نے اس پر کوئی جرح نقل نہیں کی یعنی یہ قول قبول ہو گا اور یہ قول ویسے بھی عقل کے مطابق بلکل صحیح ہے)

الموضوعات الکبری # 591

مصنف کے بارے میں:

Aamir Ibraheem

عامر ابراہیم الحنفی

اسلامی محقق

عامر ابراہیم اشعری ایک اسلامی محقق ہیں جنہوں نے عظیم علماء کی صحبت میں علم حاصل کیا ہے۔ وہ اسلام اور اس کے دفاع کے متعلق بہت سی کتابوں اور مضامین کے مصنف ہیں۔ وہ فقہ میں حنفی مکتب کی پیروی کرتے ہیں۔ اصول میں اشعری ہیں اور تصوف کے مداح ہیں۔

ہمارے ساتھ رابطے میں رہئے:

2024 اہلسنت وجماعت کی اس ویب سائیٹ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں