Bilal (ra) not been able to say ش

سیدنا بلال ش نہیں کہہ سکتے تھے؟

Article Bottom

سیدنا بلال ش نہیں کہہ سکتے تھے؟


یہ عوام میں مشہور ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اذان میں ش کو س پڑھتے تھے اشھد ان لا الہ الا اللہ اور اشھد ان محمدا رسول اللہ میں۔ 

ملا علی قاری رحمہ اللہ الموضوعات الکبری میں فرماتے ہیں

ﺇﻥ ﺑﻼﻻ ﻛﺎﻥ ﻳﺒﺪﻝ اﻟﺸﻴﻦ ﻓﻲ اﻷﺫاﻥ ﺳﻴﻨﺎ 
ﻗﺎﻝ اﻟﻤﺰﻱ... ﺇﻧﻪ اﺷﺘﻬﺮ ﻋﻠﻰ ﺃﻟﺴﻨﺔ اﻟﻌﻮاﻡ ﻭﻟﻢ ﻧﺮﻩ ﻓﻲ ﺷﻲء ﻣﻦ اﻟﻜﺘﺐ

ترجمہ: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ  اذان دیتے وقت (اشھد ان کی) شین کو سین سے بدل دیتے تھے۔  حافظ مزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔۔ یہ بات عوام میں مشہور تو ہے لیکن کسی کتاب میں ہماری نظر سے نہیں گزری۔ 

الموضوعات الکبری، ملا علی قاری 1/121 # 76

مصنف کے بارے میں:

Aamir Ibraheem

عامر ابراہیم الحنفی

اسلامی محقق

عامر ابراہیم اشعری ایک اسلامی محقق ہیں جنہوں نے عظیم علماء کی صحبت میں علم حاصل کیا ہے۔ وہ اسلام اور اس کے دفاع کے متعلق بہت سی کتابوں اور مضامین کے مصنف ہیں۔ وہ فقہ میں حنفی مکتب کی پیروی کرتے ہیں۔ اصول میں اشعری ہیں اور تصوف کے مداح ہیں۔

ہمارے ساتھ رابطے میں رہئے:

2024 اہلسنت وجماعت کی اس ویب سائیٹ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں