کیا نبی کریم کو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں تھا؟ معاذ اللہ

کیا نبی کریم کو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں تھا؟ معاذ اللہ

Article Bottom

کیا نبی کریم کو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں تھا؟ معاذ اللہ

دیوبندی عالم خلیل احمد امبیٹھوی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علم محیط کا انکار کرتے ہوئے اور شیطان کے علم محیط کا اثبات کرتے ہوئے یہ روایت استعمال کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نہیں جانتا کہ اس دیوار کے پیچھے کیا ہے (معاذ اللہ)

ملا علی قاری رحمہ اللہ الموضوعات الکبری میں فرماتے ہیں

ﺣﺪﻳﺚ ﻣﺎ ﺃﻋﻠﻢ ﻣﺎ ﺧﻠﻒ ﺟﺪاﺭﻱ ﻫﺬا 
ﻗﺎﻝ اﻟﻌﺴﻘﻼﻧﻲ ﻻ ﺃﺻﻞ ﻟﻪ

ترجمہ: امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ اس روایت کے بارے فرماتے ہیں اس کی کوئی اصل نہیں۔ 

الموضوعات الکبری # 394

کتاب کا نام رکھا براھین القاطعہ اور استعمال کی من گھڑت موضوع روایات۔ خیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علم محیط اور وسیع عطائی علم غیب پر کثیر دلائل ہیں۔ اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔

مصنف کے بارے میں:

Aamir Ibraheem

عامر ابراہیم الحنفی

اسلامی محقق

عامر ابراہیم اشعری ایک اسلامی محقق ہیں جنہوں نے عظیم علماء کی صحبت میں علم حاصل کیا ہے۔ وہ اسلام اور اس کے دفاع کے متعلق بہت سی کتابوں اور مضامین کے مصنف ہیں۔ وہ فقہ میں حنفی مکتب کی پیروی کرتے ہیں۔ اصول میں اشعری ہیں اور تصوف کے مداح ہیں۔

ہمارے ساتھ رابطے میں رہئے:

2024 اہلسنت وجماعت کی اس ویب سائیٹ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں