سورۃ الماعون
-
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَرَءَيْتَ الَّذِى يُكَذِّبُ بِالدِّينِ (1)
بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے -
فَذَٰلِكَ الَّذِى يَدُعُّ الْيَتِيمَ (2)
پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے -
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ (3)
اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا -
فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ (4)
تو ان نمازیوں کی خرابی ہے، -
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ (5)
جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں -
الَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ (6)
وہ جو دکھاوا کرتے ہیں -
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ (7)
اور بر تنے کی چیز مانگے نہیں دیتے