![Sec Bottom Mockup](https://ahlus-sunnah.com/assets/images/sec-botm-mckp.png)
سورۃ القارعة
-
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْقَارِعَةُ (1)
دل دہلانے والی، -
مَا الْقَارِعَةُ (2)
کیا وہ دہلانے والی، -
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا الْقَارِعَةُ (3)
اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والی -
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ (4)
جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگے -
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ (5)
اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اون -
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ (6)
تو جس کی تولیں بھاری ہوئیں -
فَهُوَ فِى عِيشَةٍۢ رَّاضِيَةٍۢ (7)
وہ تو من مانتے عیش میں ہیں -
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ (8)
اور جس کی تولیں ہلکی پڑیں -
فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌۭ (9)
وہ نیچا دکھانے والی گود میں ہے -
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ (10)
اور تو نے کیا جانا، کیا نیچا دکھانے والی، -
نَارٌ حَامِيَةٌۢ (11)
ایک آگ شعلے مارتی