صحابہ ستاروں کے ماند ہیں

صحابہ ستاروں کے ماند ہیں

Article Bottom

صحابہ ستاروں کے ماند ہیں

یہ رافضی لوگ بس صحابہ سے دشمنی کرتے رہتے ہیں۔ جبکہ ہم سنی حقیقی اہل تصوف %100 پاس ہوں گے کیونکہ ہم اہل بیت اور صحابہ سب کی تعظیم کرتے ہیں اور با ادب لوگ ہیں۔ اس لیے ہماری آخرت محفوظ اور جنت میں لیجانے والی ہے ان شاء اللہ، الحمدللہ۔ خیر آتے ہیں صحابہ کا ستاروں کی ماند ہونے والی حدیث کی طرف۔ جس کو شیعہ اور وہابی موضوع روایت کہتے ہیں۔

اھل التصوف حقیقی معنی میں صحابہ کی عزت کے محافظ ہیں۔ البانی، صالح منجد وغیرہ سلفی حضرات نے اِس حدیث کے "صحابہ ستاروں کی ماند ہیں تم جس کی بھی اقتدا کرو گے ہدایت پا جاو گے" کو موضوع کہا ہے۔ جبکے امام عبد الوھاب الشعرانی رحمة اللہ نے کہا کے اھل الکشف کے ہاں یہ حدیث صحیح ہے۔ (المیزان 1/28)

ملا علی قاری الحنفی رحمة اللہ نے بھی شرح الشفا جلد 2 صفحہ 93 پر اس حدیث کو مختلف طرق کی وجہ سے حسن مانا ہے۔ اور دیگر اھل السنة نے بھی اس کے متن کو مسلم شریف کی حدیث # 6466 کے تحت شواہد کی وجہ سے صحیح مانا ہے۔ 

اللہ ہم سب کو نبی کریم کے صدقے سچا سنی صوفی بنایے ۔۔آمین۔۔

About Author:

Aamir Ibraheem

Aamir Ibrahim Al Hanafi

Islamic Researcher

Aamir Ibrahim al-Ash'ari is an Islamic researcher who sought and seeks knowledge in the company of great scholars. He is an author of many books and articles related to Islam and its defense. He follows Hanafi school in Fiqh. Ash'ari in creed, and is an admirer of Tassawuf.

STAY CONNECTED:

Copyright2024 www.ahlus-sunnah.com Developed by Muhammad Shafique Attari