وہابی جرجیس انصاری کا نبی کریم علیہ السلام پر جھوٹ

وہابی جرجیس انصاری کا نبی کریم علیہ السلام پر جھوٹ

Article Bottom

وہابی جرجیس انصاری کا نبی کریم علیہ السلام پر جھوٹ

وہابی جرجیس انصاری کا نبی کریم علیہ السلام کی طرف جھوٹ منسوب کرنے والی ویڈیو 




انڈیا کے وہابی عالم جرجیس انصاری کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف جھوٹ منسوب کرنا۔ خود سے حوالہ اور تصحیح گھڑنا، اہل سنت احناف کو جہنمی ثابت کرنے کی کوشش کرنا، اور معاذ اللہ کہنا کے گالی دینی ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو۔ اگر نبی کریم کو نہیں دے سکتے تو ہمیں دو گے تو وہ بھی نبی کریم تک جائے گی کیونکہ ہم حدیث نقل کر رہے ہیں۔ معاذ اللہ

بخاری و مسلم اور دیگر حدیث کی کُتب میں مختلف الفاظ سے متواتر حدیث موجود ہے جس کا ایک طرق میں نقل کر رہا ہوں: حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مجھ پر جھوٹ مت بولو ۔ کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ
دوزخ میں داخل ہو گا 

متفق علیه۔ صحیح بُخاری # 106، صحیح مسلم # 1.

میرا پوری وہابیت کی چیلنج ہے کے یہ حدیث جو جرجیس نے بیان کی اس کو سند کے ساتھ ثابت کر دیں۔
 

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : سيكون في أمتي رجال يدعون الناس إلى أقوال أحبارهم و رهبانهم و يعملون بها ويحسدون المسلمين على التأمين خلف الإمام كما حسدتكم اليهود على ذالك ألا إنهم يهود هذه الأمة ألا إنهم يهود هذه الأمة 

حضرت ابوہریرہ رض سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انقریب میری امت میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو لوگوں کو اپنے بزرگوں کے اقوال کی طرف بلائیں گے اور امام کے پیچھے (جہری) امین کہنے والوں سے حسد کریں گے۔ وہ میری امت کے یہودی ہونگے- آپ نے یہ ۳ بار کہا۔ 

استغفر اللہ۔

About Author:

Aamir Ibraheem

Aamir Ibrahim Al Hanafi

Islamic Researcher

Aamir Ibrahim al-Ash'ari is an Islamic researcher who sought and seeks knowledge in the company of great scholars. He is an author of many books and articles related to Islam and its defense. He follows Hanafi school in Fiqh. Ash'ari in creed, and is an admirer of Tassawuf.

STAY CONNECTED:

Copyright2024 www.ahlus-sunnah.com Developed by Muhammad Shafique Attari